أَتَوَاصَوۡاْ بِهِۦۚ بَلۡ هُمۡ قَوۡمࣱ طَاغُونَ ٥٣
Az-Zariyat 51:53
سورة الذاريات
مکی
آیت: 53/60
صفحہ 523
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
کیایہ اس بات کی ایک دوسرے کو وصیت کرتے گئے ہیں.*
* یعنی ہر بعد میں آنے والی قوم نے اس طرح رسولوں کی تکذیب کی اور انہیں جادوگر اور دیوانہ قرار دیا، جیسے پچھلی قومیں بعد میں آنے والی قوموں کے لیے وصیت کر کے جاتی رہی ہیں۔ یکے بعد دیگرے ہر قوم نے یہی تکذیب کا راستہ اختیار کیا۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
کیایہ اس بات کی ایک دوسرے کو وصیت کرتے گئے ہیں
Az-Zariyat 51:53
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00