تَحِيَّتُهُمۡ يَوۡمَ يَلۡقَوۡنَهُۥ سَلَٰمࣱۚ وَأَعَدَّ لَهُمۡ أَجۡرࣰا كَرِيمࣰا ٤٤
AlAhzab 33:44
سورة الأحزاب
مدنی
آیت: 44/73
صفحہ 424
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
جس دن یہ (اللہ سے) ملاقات کریں گے ان کا تحفہ سلام ہوگا*، ان کے لئے اللہ تعالیٰ نے باعزت اجر تیار کر رکھا ہے.
* یعنی جنت میں فرشتے اہل ایمان کو یا مومن آپس میں ایک دوسرے کو سلام کریں گے۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
جس دن یہ (اللہ سے) ملاقات کریں گے ان کا تحفہ سلام ہوگا، ان کے لئے اللہ تعالیٰ نے باعزت اجر تیار کر رکھا ہے
AlAhzab 33:44
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00