فَذَكِّرۡ إِن نَّفَعَتِ ٱلذِّكۡرَىٰ ٩
Al-A'la 87:9
سورة الأعلى
مکی
آیت: 9/19
صفحہ 591
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
تو آپ نصیحت کرتے رہیں اگر نصیحت کچھ فائده دے.*
* یعنی وعظ ونصیحت وہاں کریں جہاں محسوس ہو کہ فائدہ مند ہوگی۔ یہ وعظ ونصیحت اور تعلیم کے لئے ایک اصول اور ادب بیان فرما دیا۔ ( ابن کثیر ) امام شوکانی کے نزدیک مفہوم یہ ہے کہ آپ نصیحت کرتے رہیں، چاہے فائدہ دے یا نہ دے۔ کیونکہ انذار وتبلیغ دونوں صورتوں میں آپ کے لئے ضروری تھی۔ یعنی أَوْ لَمْ تَنْفَعْ یہاں محذوف ہے۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
تو آپ نصیحت کرتے رہیں اگر نصیحت کچھ فائده دے
Al-A'la 87:9
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00