إِنَّ مَا تُوعَدُونَ لَأٓتࣲۖ وَمَآ أَنتُم بِمُعۡجِزِينَ ١٣٤
Al-An'am 6:134
سورة الأنعام
مکی
آیت: 134/165
صفحہ 145
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
جس چیز کا تم سے وعده کیا جاتا ہے وه بے شک آنے والی چیز ہے اور تم عاجز نہیں کرسکتے۔*
* اس سے مراد قیامت ہے۔ (اور تم عاجز نہیں کرسکتے) کا مطلب ہے کہ وہ تمہیں دوبارہ پیدا کرنے پر قادر ہے چاہے تم مٹی میں مل کر ریزہ ریزہ ہوچکے ہو۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
جس چیز کا تم سے وعده کیا جاتا ہے وه بے شک آنے والی چیز ہے اور تم عاجز نہیں کرسکتے
Al-An'am 6:134
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00