فَإِن كَذَّبُوكَ فَقُل رَّبُّكُمۡ ذُو رَحۡمَةࣲ وَٰسِعَةࣲ وَلَا يُرَدُّ بَأۡسُهُۥ عَنِ ٱلۡقَوۡمِ ٱلۡمُجۡرِمِينَ ١٤٧
Al-An'am 6:147
سورة الأنعام
مکی
آیت: 147/165
صفحہ 148
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
پھر اگر یہ آپ کو کاذب کہیں تو آپ فرما دیجئے کہ تمہارا رب بڑی وسیع رحمت واﻻ ہے* اور اس کا عذاب مجرم لوگوں سے نہ ٹلے گا۔**
* اس لئے تکذیب کے باوجود عذاب دینے میں جلدی نہیں کرتا۔
**- یعنی مہلت دینے کا مطلب ہمیشہ کے لئے عذاب الٰہی سے محفوظ ہونا نہیں ہے۔ وہ جب بھی عذاب دینے کا فیصلہ کرے گا تو پھر اسے کوئی ٹال نہیں سکے گا۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
پھر اگر یہ آپ کو کاذب کہیں تو آپ فرما دیجئے کہ تمہارا رب بڑی وسیع رحمت واﻻ ہے اور اس کا عذاب مجرم لوگوں سے نہ ٹلے گا
Al-An'am 6:147
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00