أَمِ ٱتَّخَذُوٓاْ ءَالِهَةࣰ مِّنَ ٱلۡأَرۡضِ هُمۡ يُنشِرُونَ ٢١
Al-Anbiya' 21:21
سورة الأنبياء
مکی
آیت: 21/112
صفحہ 323
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
کیا ان لوگوں نے زمین (کی مخلوقات میں) سے جنہیں معبود بنا رکھا ہے وه زنده کردیتے ہیں.*
* استفہام انکاری ہے یعنی نہیں کر سکتے۔ پھر وہ ان کو جو کسی چیز کی قدرت نہیں رکھتے، اللہ کا شریک کیوں ٹھہراتے اور ان کی عبادت کیوں کرتے ہیں؟ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
کیا ان لوگوں نے زمین (کی مخلوقات میں) سے جنہیں معبود بنا رکھا ہے وه زنده کردیتے ہیں
Al-Anbiya' 21:21
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00