لِيَكۡفُرُواْ بِمَآ ءَاتَيۡنَٰهُمۡ وَلِيَتَمَتَّعُواْۚ فَسَوۡفَ يَعۡلَمُونَ ٦٦
Al-'Ankabut 29:66
سورة العنكبوت
مکی
آیت: 66/69
صفحہ 404
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
تاکہ ہماری دی ہوئی نعمتوں سے مکرتے رہیں اور برتتے رہیں*۔ ابھی ابھی پتہ چل جائے گا.
یہ لام کئی ہے جو علت کے لئے ہے۔ یعنی نجات کے بعد ان کا شرک کرنا، اس لئے ہے کہ وہ کفران نعمت کریں اور دنیا کی لذتوں سے متمتع ہوتے رہیں۔ کیونکہ اگر وہ یہ ناشکری نہ کرتے تو اخلاص پر قائم رہتے اور صرف الہٰ واحد کو ہی ہمیشہ پکارتے۔ بعض کے نزدیک یہ لام عاقبت کے لئے ہے، یعنی گو ان کا مقصد کفر کرنا نہیں ہے لیکن دوبارہ شرک کے ارتکاب کا نتیجہ بہرحال کفر ہی ہے۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
تاکہ ہماری دی ہوئی نعمتوں سے مکرتے رہیں اور برتتے رہیں۔ ابھی ابھی پتہ چل جائے گا
Al-'Ankabut 29:66
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00