وَمَا وَجَدۡنَا لِأَكۡثَرِهِم مِّنۡ عَهۡدࣲۖ وَإِن وَجَدۡنَآ أَكۡثَرَهُمۡ لَفَٰسِقِينَ ١٠٢
Al-A'raf 7:102
سورة الأعراف
مکی
آیت: 102/206
صفحہ 163
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
اور اکثر لوگوں میں ہم نے وفائے عہد نہ دیکھا* اور ہم نے اکثر لوگوں کو بےحکم ہی پایا۔
* اس سے بعض نے عہد الست، جو عالم ارواح میں لیا گیا تھا، بعض نے عذاب ٹالنے کے لیے پیغمبروں سے جو عہد کرتے تھے، وہ عہد اور بعض نے عام عہد مراد لیا ہے جو آپس میں ایک دوسرے سے کرتے تھے ۔ اور یہ عہد شکنی، چاہے وہ کسی بھی قسم کی ہو، فسق ہی ہے ۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
اور اکثر لوگوں میں ہم نے وفائے عہد نہ دیکھا اور ہم نے اکثر لوگوں کو بےحکم ہی پایا
Al-A'raf 7:102
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00