وَنَزَعَ يَدَهُۥ فَإِذَا هِيَ بَيۡضَآءُ لِلنَّٰظِرِينَ ١٠٨
Al-A'raf 7:108
سورة الأعراف
مکی
آیت: 108/206
صفحہ 164
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
اور اپنا ہاتھ باہر نکالا سو وه یکایک سب دیکھنے والوں کے روبرو بہت ہی چمکتا ہوا ہو گیا۔*
* یعنی اللہ تعالیٰ نے جو دو بڑے معجزے انہیں عطا فرمائے تھے، اپنی صداقت کے لیے انہیں پیش کر دیا ۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
اور اپنا ہاتھ باہر نکالا سو وه یکایک سب دیکھنے والوں کے روبرو بہت ہی چمکتا ہوا ہو گیا
Al-A'raf 7:108
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00