قَالَ إِنَّكَ مِنَ ٱلۡمُنظَرِينَ ١٥
Al-A'raf 7:15
سورة الأعراف
مکی
آیت: 15/206
صفحہ 152
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
اللہ تعالیٰ نے فرمایا تجھ کو مہلت دی گئی۔*
* اللہ تعالیٰ نے اس کی خواہش کے مطابق اسے مہلت عطا فرمادی جو اس کی حکمت، ارادے اور مشیت کے مطابق تھی جس کا پورا علم اسی کو ہے۔ تاہم ایک حکمت یہ نظر آتی ہے کہ اس طرح اپنے بندوں کی وہ آزمائش کرسکے گا کہ کون رحمٰن کا بندہ بنتا ہے اور کون شیطان کا پجاری؟۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
اللہ تعالیٰ نے فرمایا تجھ کو مہلت دی گئی
Al-A'raf 7:15
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00