قَالَ ٱلَّذِينَ ٱسۡتَكۡبَرُوٓاْ إِنَّا بِٱلَّذِيٓ ءَامَنتُم بِهِۦ كَٰفِرُونَ ٧٦
Al-A'raf 7:76
سورة الأعراف
مکی
آیت: 76/206
صفحہ 160
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
وه متکبر لوگ کہنے لگے کہ تم جس بات پر یقین ﻻئے ہوئے ہو، ہم تو اس کے منکر ہیں۔*
* اس معقول جواب کے باوجود وہ اپنے استکبار اور انکار پر اڑے رہے ۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
وه متکبر لوگ کہنے لگے کہ تم جس بات پر یقین ﻻئے ہوئے ہو، ہم تو اس کے منکر ہیں
Al-A'raf 7:76
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00