Al-'Asr 103:2

سورة العصر

مکی آیت: 2/3 صفحہ 601

إِنَّ ٱلۡإِنسَٰنَ لَفِي خُسۡرٍ ٢

  1. اردو ترجمہ

    الترجمة الأردية

    بیشک (بالیقین) انسان سرتا سر نقصان میں ہے.*
    * یہ جواب قسم ہے۔ انسان کا خسارہ اور ہلاکت واضح ہے کہ جب تک وہ زندہ رہتا ہے، اس کے شب وروز سخت محنت کرتے ہوئے گزرتے ہیں پھر جب موت سے ہم کنار ہوتا ہے تو موت کے بعد بھی آرام وراحت نصیب نہیں ہوتی، بلکہ وہ جہنم کا ایندھن بنتا ہے۔
  2. محمد جوناگڑھی - Urdu translation


    بیشک (بالیقین) انسان سرتا سر نقصان میں ہے

پوری سورت پڑھیے عربی تفسیر