وَوَالِدࣲ وَمَا وَلَدَ ٣
Al-Balad 90:3
سورة البلد
مکی
آیت: 3/20
صفحہ 594
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
اور (قسم ہے) انسانی باپ اور اوﻻد کی.*
* بعض نے اس سے مراد حضرت آدم (عليه السلام) اور ان کی اولاد لی ہے، اور بعض کے نزدیک یہ عام ہے، ہر باپ اور اس کی اولاد اس میں شامل ہے۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
اور (قسم ہے) انسانی باپ اور اوﻻد کی
Al-Balad 90:3
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00