الٓمٓ ١
Al-Baqarah 2:1
سورة البقرة
مدنی
آیت: 1/286
صفحہ 2
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
الم*
*انہیں حروف مقطعات کہا جاتا ہے، یعنی علیحدہ علیحدہ پڑھے جانے والے حروف۔ ان کے معنی کے بارے میں کوئی مستند روایت نہیں ہے۔ واللهُ أَعْلَمُ بِمُرَادِهِ۔ البتہ نبی (صلى الله عليه وسلم) نے یہ ضرور فرمایا ہے کہ ”میں نہیں کہتا کہ «الم» ایک حرف ہے، بلکہ الف ایک حرف، لام ایک حرف اور میم ایک حرف ہے اور ہر حرف پر ایک نیکی اور ایک نیکی کا اجر دس گنا ہے۔“ (سنن ترمذی، کتاب فضائل القرآن، باب ماجاء فیمن قرأ حرفاً) -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
الم
Al-Baqarah 2:1
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00