وَإِلَٰهُكُمۡ إِلَٰهࣱ وَٰحِدࣱۖ لَّآ إِلَٰهَ إِلَّا هُوَ ٱلرَّحۡمَٰنُ ٱلرَّحِيمُ ١٦٣
Al-Baqarah 2:163
سورة البقرة
مدنی
آیت: 163/286
صفحہ 24
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
تم سب کا معبود ایک ہی معبود ہے، اس کے سوا کوئی معبود برحق نہیں* وه بہت رحم کرنے واﻻ اور بڑا مہربان ہے۔
*اس آیت میں پھر دعوت توحید دی گئی ہے۔ یہ دعوت توحید مشرکین مکہ کے لئے ناقابل فہم تھی، انہوں نے کہا :«أَجَعَلَ الآلِهَةَ إِلَهًا وَاحِدًا إِنَّ هَذَا لَشَيْءٌ عُجَابٌ» (سورة ص: 5) ”کیا اس نے اتنے معبودوں کی جگہ ایک ہی معبود بنا دیا یہ تو بڑی عجیب بات ہے!۔“ اس لئے اگلی آیت میں اس توحید کے دلائل بیان کئے جارہے ہیں۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
تم سب کا معبود ایک ہی معبود ہے، اس کے سوا کوئی معبود برحق نہیں وه بہت رحم کرنے واﻻ اور بڑا مہربان ہے
Al-Baqarah 2:163
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00