Al-Baqarah 2:238

سورة البقرة

مدنی آیت: 238/286 صفحہ 39

حَٰفِظُواْ عَلَى ٱلصَّلَوَٰتِ وَٱلصَّلَوٰةِ ٱلۡوُسۡطَىٰ وَقُومُواْ لِلَّهِ قَٰنِتِينَ ٢٣٨

  1. اردو ترجمہ

    الترجمة الأردية

    نمازوں کی حفاﻇت کرو، بالخصوص درمیان والی نماز کی* اور اللہ تعالیٰ کے لئے باادب کھڑے رہا کرو۔
    * درمیان والی نماز سے مراد عصر کی نماز ہے جس کو اس حدیث رسول (صلى الله عليه وسلم) نے متعین کردیا ہے جس میں آپ (صلى الله عليه وسلم) نے خندق والے دن عصر کی نماز کو صَلاة وُسْطَىٰ قراردیا۔ (صحيح بخاري، كتاب الجهاد، باب الدعاء على المشركين بالهزيمة وصحيح مسلم، كتاب المساجد، باب الدليل لمن قال الصلاة الوسطى....)
  2. محمد جوناگڑھی - Urdu translation


    نمازوں کی حفاﻇت کرو، بالخصوص درمیان والی نماز کی اور اللہ تعالیٰ کے لئے باادب کھڑے رہا کرو

پوری سورت پڑھیے عربی تفسیر