إِنَّهُۥ هُوَ يُبۡدِئُ وَيُعِيدُ ١٣
Al-Buruj 85:13
سورة البروج
مکی
آیت: 13/22
صفحہ 590
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
وہی پہلی مرتبہ پیدا کرتا ہے اور وہی دوباره پیدا کرے گا.*
* یعنی وہی اپنی قوت اور قدرت کاملہ سے پہلی مرتبہ پیدا کرتا ہے اور پھر قیامت والے دن دوبارہ انہیں اسی طرح پیدا فرمائے گا جس طرح اس نے پہلی مرتبہ پیدا کیا تھا۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
وہی پہلی مرتبہ پیدا کرتا ہے اور وہی دوباره پیدا کرے گا
Al-Buruj 85:13
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00