ذُو ٱلۡعَرۡشِ ٱلۡمَجِيدُ ١٥
Al-Buruj 85:15
سورة البروج
مکی
آیت: 15/22
صفحہ 590
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
عرش کا مالک عظمت واﻻ ہے.*
* یعنی تمام مخلوقات سے معظم اور بلند ہے اور عرش، جو سب سے اوپر ہے، وہ اس کا مستقر ہے۔ جیسا کہ صحابہ وتابعین اور محدثین کا عقیدہ ہے۔ الْجِيدِ صاحب فضل وکرم۔ یہ مرفوع اس لئے ہے کہ یہ ذُو ۔ یعنی رب کی صفت ہے، عرش کی صفت نہیں۔ اگرچہ بعض لوگ اسے عرش کی صفت تسلیم کرکے اسے مجرور پڑھتے ہیں۔ معناً دونوں صحیح ہیں۔ ( ابن کثیر ) ۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
عرش کا مالک عظمت واﻻ ہے
Al-Buruj 85:15
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00