سُنَّةَ ٱللَّهِ ٱلَّتِي قَدۡ خَلَتۡ مِن قَبۡلُۖ وَلَن تَجِدَ لِسُنَّةِ ٱللَّهِ تَبۡدِيلࣰا ٢٣
Al-Fath 48:23
سورة الفتح
مدنی
آیت: 23/29
صفحہ 513
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
اللہ کے اس قاعدے کے مطابق جو پہلے سے چلا آیا ہے*، تو کبھی بھی اللہ کے قاعدے کو بدلتا ہوا نہ پائے گا.
* یعنی اللہ کی یہ سنت اور عادت پہلے سےچلی آرہی ہے کہ جب کفر وایمان کےدرمیان فیصلہ کن معرکہ آرائی کا مرحلہ آتا ہے تو اللہ تعالیٰ اہل ایمان کی مدد فرما کر حق کو سربلندی عطا کرتا ہے، جیسے اس سنت اللہ کے مطابق بدر میں تمہاری مدد کی گئی۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
اللہ کے اس قاعدے کے مطابق جو پہلے سے چلا آیا ہے، تو کبھی بھی اللہ کے قاعدے کو بدلتا ہوا نہ پائے گا
Al-Fath 48:23
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00