قُلۡ مَآ أَسۡـَٔلُكُمۡ عَلَيۡهِ مِنۡ أَجۡرٍ إِلَّا مَن شَآءَ أَن يَتَّخِذَ إِلَىٰ رَبِّهِۦ سَبِيلࣰا ٥٧
Al-Furqan 25:57
سورة الفرقان
مکی
آیت: 57/77
صفحہ 365
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
کہہ دیجئے کہ میں قرآن کے پہنچانے پر تم سے کوئی بدلہ نہیں چاہتا مگر جو شخص اپنے رب کی طرف راه پکڑنا چاہے.*
* یعنی یہی میرا اجر ہے کہ رب کا راستہ اختیار کر لو۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
کہہ دیجئے کہ میں قرآن کے پہنچانے پر تم سے کوئی بدلہ نہیں چاہتا مگر جو شخص اپنے رب کی طرف راه پکڑنا چاہے
Al-Furqan 25:57
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00