Al-Ghashiyah 88:1

سورة الغاشية

مکی آیت: 1/26 صفحہ 592

هَلۡ أَتَىٰكَ حَدِيثُ ٱلۡغَٰشِيَةِ ١

  1. محمد جوناگڑھی - Urdu translation

    کیا تجھے بھی چھپا لینے والی (قیامت) کی خبر پہنچی ہے

پوری سورت پڑھیے تراجم کا موازنہ عربی تفسیر