وَإِلَى ٱلسَّمَآءِ كَيۡفَ رُفِعَتۡ ١٨
Al-Ghashiyah 88:18
سورة الغاشية
مکی
آیت: 18/26
صفحہ 592
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
اور آسمان کو کہ کس طرح اونچا کیا گیا ہے.*
* یعنی آسمان کتنی بلندی پر ہے، پانچ سو سال کی مسافت پر، پھر بھی بغیر ستون کے وہ کھڑا ہے۔ اس میں کوئی شگاف اور کجی بھی نہیں ہے۔ نیز ہم نے اسے ستاروں سے مزین کیا ہوا ہے۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
اور آسمان کو کہ کس طرح اونچا کیا گیا ہے
Al-Ghashiyah 88:18
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00