ٱلۡحَآقَّةُ ١
Al-Haqqah 69:1
سورة الحاقة
مکی
آیت: 1/52
صفحہ 566
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
ﺛابت ہونے والی.*
* یہ قیامت کے ناموں میں سے ایک نام ہے۔ اس میں امر الٰہی ثابت ہوگا اور خود یہ بھی بہر صورت وقوع پذیر ہونے والی ہے، اس لئے اسے الْحَاَقَّۃُ سے تعبیر فرمایا۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
ﺛابت ہونے والی
Al-Haqqah 69:1
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00