وَحُمِلَتِ ٱلۡأَرۡضُ وَٱلۡجِبَالُ فَدُكَّتَا دَكَّةࣰ وَٰحِدَةࣰ ١٤
Al-Haqqah 69:14
سورة الحاقة
مکی
آیت: 14/52
صفحہ 567
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
اور زمین اور پہاڑ اٹھا لیے جائیں* گے اور ایک ہی چوٹ میں ریزه ریزه کر دیے جائیں گے.
* یعنی اپنی جگہوں سے اٹھا لیے جائیں گے اور قدرت الہی سے اپنی قرار گاہوں سے ان کو اکھیڑ لیا جائے گا۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
اور زمین اور پہاڑ اٹھا لیے جائیں گے اور ایک ہی چوٹ میں ریزه ریزه کر دیے جائیں گے
Al-Haqqah 69:14
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00