ثُمَّ فِي سِلۡسِلَةࣲ ذَرۡعُهَا سَبۡعُونَ ذِرَاعࣰا فَٱسۡلُكُوهُ ٣٢
Al-Haqqah 69:32
سورة الحاقة
مکی
آیت: 32/52
صفحہ 567
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
پھر اسے ایسی زنجیر میں جس کی پیمائش ستر ہاتھ کی ہے جکڑ دو.*
* یہ ذراع (ہاتھ) یہ کتنا ہوگا اس کی وضاحت ممکن نہیں تاہم اس سے اتنا معلوم ہوا کہ زنجیر کی لمبائی ستر ذراع ہوگی۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
پھر اسے ایسی زنجیر میں جس کی پیمائش ستر ہاتھ کی ہے جکڑ دو
Al-Haqqah 69:32
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00