وَلَا يَحُضُّ عَلَىٰ طَعَامِ ٱلۡمِسۡكِينِ ٣٤
Al-Haqqah 69:34
سورة الحاقة
مکی
آیت: 34/52
صفحہ 567
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
اور مسکین کے کھلانے پر رغبت نہ دﻻتا تھا.*
* یعنی عبادت و اطاعت کے ذریعے سے اللہ کا حق ادا کرتا تھا اور نہ وہ حقوق ادا کرتا تھا جو بندوں کے بندوں پر ہیں۔ گویا اہل ایمان میں یہ جامعیت ہوتی ہے کہ وہ حقوق اللہ اور حقوق العباد دونوں کی ادائیگی کا اہتمام کرتے ہیں۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
اور مسکین کے کھلانے پر رغبت نہ دﻻتا تھا
Al-Haqqah 69:34
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00