وَمَا لَا تُبۡصِرُونَ ٣٩
Al-Haqqah 69:39
سورة الحاقة
مکی
آیت: 39/52
صفحہ 568
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
اور ان چیزوں کی جنہیں تم نہیں دیکھتے.*
* یعنی اللہ کی پیدا کردہ وہ چیزیں، جو اللہ کی ذات اور اس کی قدرت و طاقت پر دلالت کرتی ہیں، جنہیں تم دیکھتے ہو یا نہیں دیکھتے، ان سب کی قسم ہے۔ آگے جواب قسم ہے۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
اور ان چیزوں کی جنہیں تم نہیں دیکھتے
Al-Haqqah 69:39
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00