وَمَا هُوَ بِقَوۡلِ شَاعِرࣲۚ قَلِيلࣰا مَّا تُؤۡمِنُونَ ٤١
Al-Haqqah 69:41
سورة الحاقة
مکی
آیت: 41/52
صفحہ 568
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
یہ کسی شاعر کا قول نہیں* (افسوس) تمہیں بہت کم یقین ہے.
* جیسا کہ تم سمجھتے ہو اور کہتے ہو اس لیے کہ یہ اصناف شعر سے نہ اس کے مشابہ ہے پھر یہی کسی شاعر کا کلام کس طرح ہو سکتا ہے۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
یہ کسی شاعر کا قول نہیں (افسوس) تمہیں بہت کم یقین ہے
Al-Haqqah 69:41
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00