ذَٰلِكَ بِأَنَّ ٱللَّهَ يُولِجُ ٱلَّيۡلَ فِي ٱلنَّهَارِ وَيُولِجُ ٱلنَّهَارَ فِي ٱلَّيۡلِ وَأَنَّ ٱللَّهَ سَمِيعُۢ بَصِيرࣱ ٦١
Al-Hajj 22:61
سورة الحج
مدنی
آیت: 61/78
صفحہ 339
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
یہ اس لئے کہ اللہ رات کو دن میں داخل کرتا ہے اور دن کو رات میں داخل کرتا ہے*، اور بیشک اللہ سننے واﻻ دیکھنے واﻻ ہے.
* یعنی جو اللہ اس طرح کام کرنے پر قادر ہے، وہ اس بات پر بھی قادر ہے کہ اس کے جن بندوں پر ظلم کیا جائے ان کا بدلہ وہ ظالموں سے لے۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
یہ اس لئے کہ اللہ رات کو دن میں داخل کرتا ہے اور دن کو رات میں داخل کرتا ہے، اور بیشک اللہ سننے واﻻ دیکھنے واﻻ ہے
Al-Hajj 22:61
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00