وَمِنَ ٱلنَّاسِ مَن يُجَٰدِلُ فِي ٱللَّهِ بِغَيۡرِ عِلۡمࣲ وَلَا هُدࣰى وَلَا كِتَٰبࣲ مُّنِيرࣲ ٨
Al-Hajj 22:8
سورة الحج
مدنی
آیت: 8/78
صفحہ 333
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
بعض لوگ اللہ کے بارے میں بغیر علم کے اور بغیر ہدایت کے اور بغیر روشن کتاب کے جھگڑتے ہیں. -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
بعض لوگ اللہ کے بارے میں بغیر علم کے اور بغیر ہدایت کے اور بغیر روشن کتاب کے جھگڑتے ہیں
Al-Hajj 22:8
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00