فَكَانَ عَٰقِبَتَهُمَآ أَنَّهُمَا فِي ٱلنَّارِ خَٰلِدَيۡنِ فِيهَاۚ وَذَٰلِكَ جَزَٰٓؤُاْ ٱلظَّٰلِمِينَ ١٧
Al-Hashr 59:17
سورة الحشر
مدنی
آیت: 17/24
صفحہ 548
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
پس دونوں کا انجام یہ ہوا کہ آتش (دوزخ) میں ہمیشہ کے لیے گئے اور ﻇالموں کی یہی سزا ہے.*
* یعنی خلود فی النار، جہنم کی دائمی سزا۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
پس دونوں کا انجام یہ ہوا کہ آتش (دوزخ) میں ہمیشہ کے لیے گئے اور ﻇالموں کی یہی سزا ہے
Al-Hashr 59:17
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00