هُوَ ٱللَّهُ ٱلَّذِي لَآ إِلَٰهَ إِلَّا هُوَۖ عَٰلِمُ ٱلۡغَيۡبِ وَٱلشَّهَٰدَةِۖ هُوَ ٱلرَّحۡمَٰنُ ٱلرَّحِيمُ ٢٢
Al-Hashr 59:22
سورة الحشر
مدنی
آیت: 22/24
صفحہ 548
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
وہی اللہ ہے جس کے سوا کوئی معبود نہیں، چھپے* کھلے کا جاننے واﻻ مہربان اور رحم کرنے واﻻ.
* غیب، مخلوقات کے اعتبار سے ہے، ورنہ اللہ کے لیے تو کوئی چیز غیب نہیں۔ مطلب یہ ہے کہ وہ کائنات کی ہر چیز کو جانتا ہے چاہے وہ ہمارے سامنے ہو یا ہم سے غائب ہو حتیٰ کہ وہ تاریکیوں میں چلنے والی چیونٹی کو بھی جانتا ہے۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
وہی اللہ ہے جس کے سوا کوئی معبود نہیں، چھپے کھلے کا جاننے واﻻ مہربان اور رحم کرنے واﻻ
Al-Hashr 59:22
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00