وَإِن مِّن شَيۡءٍ إِلَّا عِندَنَا خَزَآئِنُهُۥ وَمَا نُنَزِّلُهُۥٓ إِلَّا بِقَدَرࣲ مَّعۡلُومࣲ ٢١
Al-Hijr 15:21
سورة الحجر
مکی
آیت: 21/99
صفحہ 263
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
اور جتنی بھی چیزیں ہیں ان سب کے خزانے ہمارے پاس ہیں*، اور ہم ہر چیز کو اس کے مقرره انداز سے اتارتے ہیں.
* بعض نے خزائن سے مراد بارش لی ہے کیونکہ بارش ہی پیداوار کا ذریعہ ہے لیکن زیادہ صحیح بات یہ ہے اس سے مراد تمام کائنات کے خزانے ہیں جنہیں اللہ تعالٰی حسب مشیت و ارادہ عدم سے وجود میں لاتا رہتا ہے۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
اور جتنی بھی چیزیں ہیں ان سب کے خزانے ہمارے پاس ہیں، اور ہم ہر چیز کو اس کے مقرره انداز سے اتارتے ہیں
Al-Hijr 15:21
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00