قَالَ يَٰٓإِبۡلِيسُ مَا لَكَ أَلَّا تَكُونَ مَعَ ٱلسَّٰجِدِينَ ٣٢
Al-Hijr 15:32
سورة الحجر
مکی
آیت: 32/99
صفحہ 264
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
(اللہ تعالیٰ نے) فرمایا اے ابلیس تجھے کیا ہوا کہ تو سجده کرنے والوں میں شامل نہ ہوا؟ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
(اللہ تعالیٰ نے) فرمایا اے ابلیس تجھے کیا ہوا کہ تو سجده کرنے والوں میں شامل نہ ہوا؟
Al-Hijr 15:32
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00