فَضۡلࣰا مِّنَ ٱللَّهِ وَنِعۡمَةࣰۚ وَٱللَّهُ عَلِيمٌ حَكِيمࣱ ٨
Al-Hujurat 49:8
سورة الحجرات
مدنی
آیت: 8/18
صفحہ 516
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
اللہ کے احسان وانعام سے* اور اللہ دانا اور باحکمت ہے.
* یہ آیت بھی صحابہ کرام (رضي الله عنهم) کی فضیلت، ان کے ایمان اور ان کے رشد وہدایت پر ہونے کی واضح دلیل ہے۔ وَلَوْ كَرِهَ الْكَافِرُونَ۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
اللہ کے احسان وانعام سے اور اللہ دانا اور باحکمت ہے
Al-Hujurat 49:8
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00