ثُمَّ مَآ أَدۡرَىٰكَ مَا يَوۡمُ ٱلدِّينِ ١٨
Al-Infitar 82:18
سورة الإنفطار
مکی
آیت: 18/19
صفحہ 587
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
میں پھر (کہتا ہوں کہ) تجھے کیا معلوم کہ جزا (اور سزا) کا دن کیا ہے.*
* تکرار، اس کی عظمت وضخامت اور اس دن کی ہولناکیوں کی وضاحت کے لئے ہے۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
میں پھر (کہتا ہوں کہ) تجھے کیا معلوم کہ جزا (اور سزا) کا دن کیا ہے
Al-Infitar 82:18
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00