وَإِذَا ٱلۡبِحَارُ فُجِّرَتۡ ٣
Al-Infitar 82:3
سورة الإنفطار
مکی
آیت: 3/19
صفحہ 587
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
اور جب سمندر بہہ نکلیں گے.*
* اور سب کا پانی ایک ہی سمندر میں جمع ہو جائے گا، پھر اللہ تعالیٰ پچھمی ہوا بھیجے گا۔ جو اس میں آگ بھڑ کا دے گی جس سے فلک شگاف شعلے بلند ہوں گے۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
اور جب سمندر بہہ نکلیں گے
Al-Infitar 82:3
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00