كَلَّا بَلۡ تُكَذِّبُونَ بِٱلدِّينِ ٩
Al-Infitar 82:9
سورة الإنفطار
مکی
آیت: 9/19
صفحہ 587
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
ہرگز نہیں بلکہ تم تو جزا وسزا کے دن کو جھٹلاتے ہو.*
* كَلا، حَقًّا کے معنی میں بھی ہو سکتا ہے۔ اور کافروں کےاس طرز عمل کی نفی بھی جو اللہ کریم کی رافت ورحمت سے دھوکے میں مبتلا ہونے پر مبنی ہے یعنی اس فریب نفس میں مبتلا ہونےکا کوئی جواز نہیں بلکہ اصل بات یہ ہے کہ تمہارے دلوں میں اس بات پر یقین نہیں ہے کہ قیامت ہوگی اور وہاں جزا وسزا ہوگی۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
ہرگز نہیں بلکہ تم تو جزا وسزا کے دن کو جھٹلاتے ہو
Al-Infitar 82:9
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00