وَجَزَىٰهُم بِمَا صَبَرُواْ جَنَّةࣰ وَحَرِيرࣰا ١٢
Al-Insan 76:12
سورة الإنسان
مدنی
آیت: 12/31
صفحہ 579
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
اور انہیں ان کے صبر* کے بدلے جنت اور ریشمی لباس عطا فرمائے.
* صبر کا معنی ہے دین کے راستے میں جو تکلفیں آئیں انہیں خندہ پیشانی سے برداشت کرنا اللہ کی اطاعت میں نفس کی خواہشات اور لذات کو قربان کرنا اور معصیتوں سے اجتناب کرنا۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
اور انہیں ان کے صبر کے بدلے جنت اور ریشمی لباس عطا فرمائے
Al-Insan 76:12
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00