إِنَّ هَٰٓؤُلَآءِ يُحِبُّونَ ٱلۡعَاجِلَةَ وَيَذَرُونَ وَرَآءَهُمۡ يَوۡمࣰا ثَقِيلࣰا ٢٧
Al-Insan 76:27
سورة الإنسان
مدنی
آیت: 27/31
صفحہ 580
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
بیشک یہ لوگ جلدی ملنے والی (دنیا) کو چاہتے ہیں* اور اپنے پیچھے ایک بڑے بھاری دن کو چھوڑے دیتے ہیں.**
* یعنی کفار مکہ اور ان جیسے دوسرے لوگ دنیا کی محبت میں گرفتار ہیں اور ساری توجہ اسی پر ہے۔
**- یعنی قیامت کو، اس کی شدتوں اور ہولناکیوں کی وجہ سے اسے بھاری دن کہا اور چھوڑنے کا مطلب ہے کہ اس کے لئے تیاری نہیں کرتے اور اس کی پروا نہیں کرتے۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
بیشک یہ لوگ جلدی ملنے والی (دنیا) کو چاہتے ہیں اور اپنے پیچھے ایک بڑے بھاری دن کو چھوڑے دیتے ہیں
Al-Insan 76:27
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00