فَسَوۡفَ يَدۡعُواْ ثُبُورࣰا ١١
Al-Inshiqaq 84:11
سورة الإنشقاق
مکی
آیت: 11/25
صفحہ 589
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
تو وه موت کو بلانے لگے گا.*
* ثُبُورًا ہلاکت، خسارہ۔ یعنی وہ چیخے گا، پکارے گا، واویلا کرے گا کہ میں تو مارا گیا، ہلاک ہوگیا۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
تو وه موت کو بلانے لگے گا
Al-Inshiqaq 84:11
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00