Al-Inshiqaq 84:15

سورة الإنشقاق

مکی آیت: 15/25 صفحہ 589

بَلَىٰٓۚ إِنَّ رَبَّهُۥ كَانَ بِهِۦ بَصِيرࣰا ١٥

  1. اردو ترجمہ

    الترجمة الأردية

    کیوں نہیں*، حاﻻنکہ اس کا رب اسے بخوبی دیکھ رہا تھا.**
    * ایک ترجمہ اس کا یہ بھی ہے کہ یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ یہ نہ لوٹے اور دوبارہ زندہ نہ ہو، یا بَلَى، کیوں نہیں، یہ ضرور اپنے رب کی طرف لوٹے گا۔
    **- یعنی اس سے اس کا کوئی عمل مخفی نہیں تھا۔

پوری سورت پڑھیے تراجم کا موازنہ عربی تفسیر