وَإِذَا ٱلۡأَرۡضُ مُدَّتۡ ٣
Al-Inshiqaq 84:3
سورة الإنشقاق
مکی
آیت: 3/25
صفحہ 589
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
اور جب زمین (کھینچ کر) پھیلا دی جائے گی.*
* یعنی اس کے طول وعرض میں مزید وسعت کر دی جائےگی۔ یا یہ مطلب ہے کہ اس پر جو پہاڑ وغیرہ ہیں، سب کو ریزہ ریزہ کر کے زمین کو صاف اور ہموار کرکے بچھا دیا جائے گا۔ اس میں کوئی اونچ نیچ نہیں رہے گی۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
اور جب زمین (کھینچ کر) پھیلا دی جائے گی
Al-Inshiqaq 84:3
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00