وَكَمۡ أَهۡلَكۡنَا مِنَ ٱلۡقُرُونِ مِنۢ بَعۡدِ نُوحࣲۗ وَكَفَىٰ بِرَبِّكَ بِذُنُوبِ عِبَادِهِۦ خَبِيرَۢا بَصِيرࣰا ١٧
Al-Isra 17:17
سورة الإسراء
مکی
آیت: 17/111
صفحہ 283
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
ہم نے نوح کے بعد بھی بہت سی قومیں ہلاک کیں* اور تیرا رب اپنے بندوں کے گناہوں سے کافی خبردار اور خوب دیکھنے بھالنے واﻻ ہے.
* وہ بھی اسی اصول ہلاکت کے تحت ہی ہلاک ہوئیں۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
ہم نے نوح کے بعد بھی بہت سی قومیں ہلاک کیں اور تیرا رب اپنے بندوں کے گناہوں سے کافی خبردار اور خوب دیکھنے بھالنے واﻻ ہے
Al-Isra 17:17
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00