مِّن وَرَآئِهِمۡ جَهَنَّمُۖ وَلَا يُغۡنِي عَنۡهُم مَّا كَسَبُواْ شَيۡـࣰٔا وَلَا مَا ٱتَّخَذُواْ مِن دُونِ ٱللَّهِ أَوۡلِيَآءَۖ وَلَهُمۡ عَذَابٌ عَظِيمٌ ١٠
Al-Jathiya 45:10
سورة الجاثية
مکی
آیت: 10/37
صفحہ 499
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
ان کے پیچھے دوزخ ہے*، جو کچھ انہوں نے حاصل کیا تھا وه انہیں کچھ بھی نفع نہ* دے گا اور نہ وه (کچھ کام آئیں گے) جن کو انہوں نے اللہ کے سوا کارساز** بنا رکھا تھا، ان کے لیے تو بہت بڑا عذاب ہے.
* یعنی ایسے کردار کے لوگوں کے لیے قیامت میں جہنم ہے۔
**- یعنی دنیا میں جو مال انہوں نے کمایا ہوگا، جن اولاد اور جتھے پر وہ فخر کرتے رہے ہوں گے، وہ قیامت والے دن انہیں کوئی فائدہ نہیں پہنچا سکیں گے۔
***- جن کو دنیا میں اپنا دوست، مددگار اور معبود بنا رکھا تھا، وہ اس روز ان کو نظر ہی نہیں آئیں گے، مدد تو انہوں نے کیا کرنی ہوگی؟ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
ان کے پیچھے دوزخ ہے، جو کچھ انہوں نے حاصل کیا تھا وه انہیں کچھ بھی نفع نہ دے گا اور نہ وه (کچھ کام آئیں گے) جن کو انہوں نے اللہ کے سوا کارساز بنا رکھا تھا، ان کے لیے تو بہت بڑا عذاب ہے
Al-Jathiya 45:10
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00