وَلَهُ ٱلۡكِبۡرِيَآءُ فِي ٱلسَّمَٰوَٰتِ وَٱلۡأَرۡضِۖ وَهُوَ ٱلۡعَزِيزُ ٱلۡحَكِيمُ ٣٧
Al-Jathiya 45:37
سورة الجاثية
مکی
آیت: 37/37
صفحہ 502
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
تمام (بزرگی اور) بڑائی آسمانوں اور زمین میں اسی کی* ہے اور وہی غالب اور حکمت واﻻ ہے.
* جیسے حدیث قدسی میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے :«الْعَظَمَةُ إِزَارِي وَالْكِبْرِيَاءُ رِدَائِي، فَمَنْ نَازَعَنِي وَاحِدًا مِنْهُمَا أَسْكَنْتُهُ نَارِي» (صحيح مسلم، كتاب البر باب تحريم الكبر)۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
تمام (بزرگی اور) بڑائی آسمانوں اور زمین میں اسی کی ہے اور وہی غالب اور حکمت واﻻ ہے
Al-Jathiya 45:37
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00