Al-Kafirun 109:1

سورة الكافرون

مکی آیت: 1/6 صفحہ 603

قُلۡ يَٰٓأَيُّهَا ٱلۡكَٰفِرُونَ ١

  1. اردو ترجمہ

    الترجمة الأردية

    آپ کہہ دیجئے کہ اے کافرو!*
    * الْكَافِرُونَ میں الف لام جنس کے لئے ہے۔ لیکن یہاں بطور خاص صرف ان کافروں سے خطاب ہے جن کی بابت اللہ کو علم تھا کہ ان کا خاتمہ کفر وشرک پر ہوگا۔ کیوں کہ اس سورت کے نزول کے بعد کئی مشرک مسلمان ہوئے اور انہوں نے اللہ کی عبادت کی۔ ( فتح القدیر ) ۔
  2. محمد جوناگڑھی - Urdu translation

    آپ کہہ دیجئے کہ اے کافرو!

پوری سورت پڑھیے عربی تفسیر