ٱلَّذِينَ هُمۡ عَلَىٰ صَلَاتِهِمۡ دَآئِمُونَ ٢٣
Al-Ma'arij 70:23
سورة المعارج
مکی
آیت: 23/44
صفحہ 569
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
جو اپنی نماز پر ہمیشگی کرنے والے ہیں.*
* مراد ہیں مومن کامل اور اہل توحید، ان کے اندر مذکورہ اخلاقی کمزوریاں نہیں ہوتیں بلکہ اس کے برعکس وہ صفات محمودہ کے پیکر ہوتے ہیں۔ ہمیشہ نماز پڑھنے کا مطلب ہے کہ نماز میں کوتاہی نہیں کرتے ہر نماز اپنے وقت پر نہایت پابندی اور التزام سے پڑھ لیتے ہیں۔ کوئی مشغولیت انہیں نماز سے نہیں روکتی اور دنیا کا کوئی فائدہ انہیں نماز سے غافل نہیں کرتا۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
جو اپنی نماز پر ہمیشگی کرنے والے ہیں
Al-Ma'arij 70:23
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00