وَٱلَّذِينَ هُم بِشَهَٰدَٰتِهِمۡ قَآئِمُونَ ٣٣
Al-Ma'arij 70:33
سورة المعارج
مکی
آیت: 33/44
صفحہ 569
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
اور جو اپنی گواہیوں پر سیدھے اور قائم رہتے ہیں.*
* یعنی اسے صحیح صحیح ادا کرتے ہیں چاہے اس کی زد میں ان کے قریبی عزیز ہی آجائیں علاوہ ازیں اسے چھپاتے بھی نہیں، نہ اس میں تبدیلی ہی کرتے ہیں۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
اور جو اپنی گواہیوں پر سیدھے اور قائم رہتے ہیں
Al-Ma'arij 70:33
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00