عَنِ ٱلۡيَمِينِ وَعَنِ ٱلشِّمَالِ عِزِينَ ٣٧
Al-Ma'arij 70:37
سورة المعارج
مکی
آیت: 37/44
صفحہ 569
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
دائیں اور بائیں سے گروه کے گروه..*
* یہ نبی (صلى الله عليه وسلم) کے زمانے کے کفار کا ذکر ہے کہ وہ آپ کی مجلس میں دوڑتے دوڑتے آتے، لیکن آپ کی باتیں سن کر عمل کرنے کی بجائے ان کا مذاق اڑاتے اور ٹولیوں میں بٹ جاتے۔ اور دعویٰ یہ کرتے کہ اگر مسلمان جنت میں گئے تو ہم ان سے پہلے جنت میں جائیں گے۔ اللہ نے اگلی آیت میں ان کے اس زعم باطل کی تردید فرمائی۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
دائیں اور بائیں سے گروه کے گروه
Al-Ma'arij 70:37
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00